kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
Welcome to Kanz-ul-madaris Board International Recognized By HEC

ركن شوری حاجی عقیل عطاری کا وزٹ

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی عقیل عطاری مدنی مدظلہ العالی نے کنز المدارس بورڈ کا وزٹ فرمایا۔رکن شوری کو کنٹرولر امتحانات مولانا اسماعیل مدنی نے کنز المدارس بورڈ کے تمام ڈیپاٹمنٹس کاوزٹ کروایا۔رکن شوری نے بالخصوص شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ داران کے ساتھ تفصیلی مشاورت فرمائی۔شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ داران(حافظ ساجد سلیم مدنی،پروفیسرجاوید اسلم باجوہ،امیر حمزہ عطاری) نے شعبے کے جملہ امور کیرئیرکونسلنگ،ایلومنائی،ٹریننگ اور پلیسمنٹ کےمتعلق تفصیلی بریفنگ پیش کی۔رکن شوری نے شعبے کے جملہ کاموں کو سراہا اورمزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی تجاویز سے نوازا۔آخر میں رکن شوری نے کنز المدارس بورڈ،اس کے منتظمین،ذمہ داران وجملہ اسٹاف کو اپنی دعاؤں سےنوازا۔